-
پاکستان، کشمیر کے حالات ہوئے خراب، حکام حرکت میں
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی کشیدہ کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے جس کے دوران پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔
-
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱آئی ایم ایف نے قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
اسلام آباد میں طلبہ کا سیو غزہ مارچ دھرنا رات گئے ختم کردیا گیا
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹امریکہ میں جاری طلبا تحریک کےتسلسل میں دنیا کے بہت سے ملکوں میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل اسلام آباد میں طلبہ کا سیو غزہ مارچ دھرنا رات گئے ختم کردیا گیا، تمام شرکاء پُرامن طور پر منتشر ہوگئے۔
-
صدر آصف زرداری کو استثنیٰ مل گیا، عدالت نے کارروائی روک دی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں : آئی ایم ایف
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
-
غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔