-
پاکستان: عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے عام انتخابات کے نتائج مسترد
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی، اے این پی، نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 میں بدترین دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پاکستان: ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے دہشتگرد سورت گل عرف سیف اللّٰہ کو ہلاک کر دیا۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاری
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔
-
پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے دو روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔
-
پاکستان کے انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۳پاکستان کےعام انتخابات کے نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا ہے-
-
پاکستان کے صدر نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حمایت کر دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔
-
پاکستان: آصف علی زرداری اور شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی، مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کی تجویز
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
پاکستان، عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر، پر تشدد واقعات میں اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کل پرامن احتجاج کی کال
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱بانی پی ٹی آئی نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کل پُرامن احتجاج کی کال دی ہے۔