-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، ماہرین قانون کیا کہتے ہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۴توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی جس پر پی ٹی آئی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔
-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا، کارکن مشتعل نہ ہوں: پی ٹی آئی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔
-
پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ کے مذاکرات (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷پاکستانی وزارت خارجہ میں پاکستان کے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کا استقبال کیا اور اس کے بعد مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔
-
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔