-
کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳پاکستان کے سب سے بڑے شھر کراچی سے پولیس نے داعش کے دو دہشت گردوں کو بموں سمیت گرفتار کر لیا ہے-
-
علی مردان خان ڈومکی بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
متنازعہ بل کسی صورت قبول نہیں، پوری قوم متحد ہوکر ہر سازش کو ناکام بنائے گی: پاکستانی علما
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ملت جعفریہ پاکستان کے قائدین، علمائے کرام اور ذاکرین کا قومی اجتماع منعقد ہوا۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی حلف برداری
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵پاکستان میں 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔
-
فیصل آباد جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی، 5 چرچ اور بہت سے گھر جلا دئیے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کے شھر فیصل آباد کے علاقے جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی کی آڑ میں بے قابو متشدد ھجوم نے پانچ چرچ اور بہت سے گھروں کو آگ لگا دی-
-
پاکستان: نگراں حکومت نے آتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵پاکستان کی نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: عمران خان کے خلاف ایک اوراہم مقدمہ درج، سنگین دفعات شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲چیئرمن پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔