-
جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
-
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 افراد جاں بحق کئی مکانات تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰غذر کے مختلف نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کے بعد دریائے گلگت میں بھی پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
-
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸اسلام آباد کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات پر درج دونوں مقدمات میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان نے سائفر معاملہ کو اپنے خلاف سازش قرار دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کور کمانڈر ہاوس کے واقعہ میں قصور وار
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷کور کمانڈر ہاوس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔
-
پشاور باڑا میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 12 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲پشاور باڑا میں چند گھنٹوں کے اندر دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ اور ایک عمارت پر حملہ کرکے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔