-
اسحٰق ڈار پاکستان پہنچ گئے، ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کا دعوی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے۔
-
ہندوستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہندوستان سمیت تمام ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔
-
پاکستان نے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ پھر آٹھایا
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں آنکھ مچولی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹مفتاح اسماعیل نے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والی میٹنگ میں نئی شرائط پر بات کی جائے گی۔
-
پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے معافی مانگ لی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں مافیاؤں کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔
-
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔