-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، دہشت گردی کیس میں، جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔
-
پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 سیکورٹی اہلکار جان بحق
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
بین الپارلمانی یونین کا اجلاس اسلام آباد میں شروع، ایرانی وفد بھی شریک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹بین الپارلمانی یونین کا علاقائی اجلاس پاکستان کی میزبانی میں شروع ہوگیا ہے جس میں ایران کاتین رکنی پارلیمانی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری, مزید کئی جانیں چلی گئیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹صوبہ سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد لقمۂ اجل بن گئے جب کہ دو پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی نالوں کے پانی سے مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔
-
پاکستان، سیلاب کے بعد اب ڈینگی کا قہر
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان کے کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔
-
عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔