-
پاکستان ؛ پولیس نے عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا دھرنا ختم کرایا
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳پاکستان میں پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا ختم کرادیا ہے۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا نے سیاسی، معاشی، دفاعی و ٹیکنالوجی روابط کو وسعت دینے کا فیصلہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰نڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے سیاسی، اقتصادی، سکیورٹی، دفاعی اور ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی فضا آلودگی سے بوجھل، لاہور سب سے زیادہ متاثر
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔
-
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
کراچی میں سردیوں کا گرم ترین دن ریکارڈ، سردی بڑھنے کا امکان
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۱محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز کو رواں موسم سرما کا گرم ترین دن قرار دے دیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔