-
پاکستان، فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
-
لاہور میں جشن مولود کعبہ، شیعہ سنی سبھی نے شرکت کی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱پاکستان کے شہر لاہور میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اور پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مذاہب اسلامی سے تعلق رکھنے والے دوستدارانِ اہلبیت (ع) نے بھرپور شرکت کی۔
-
ہندوستان کی باپردہ طالبات کی حمایت میں پاکستانی خواتین کا مظاہرہ+ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴پاکستان کی باپردہ خواتین نے پردے کی خاطر پڑھائی لکھائی اور امتحانات سے محروم ہو جانے والی ہندوستانی طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے دہشت گردوں کو جنم دیا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔
-
ہجومی تشدد کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا: عمران خان
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ہجومی تشدد کو سختی سے کچلنے کے عزم کا اعلان کیا ہے ۔
-
حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد؟
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن متحد ہے۔
-
اسلامی انقلاب کا فارسی ترانہ پاکستانی طلباء کی آواز میں
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸کراچی میں ایک کمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹ چکا ہے لیکن اومیکرون کے نئے ویرینٹ اے بی ٹو کے جلدہی پہنچ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ ایران نے فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔