-
پاکستان کی بڑی کامیابی، ڈس انفارمیشن پر قرارداد منظور
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن پر اس کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کو پیپلز پارٹی نجات دلاسکتی ہے: آصف علی زرداری کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں تصادم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں مسلحانہ تصادم کی خبر ہے ۔
-
پاکستان: اساتذہ بھی سڑکوں پر نکل آئے احتجاج شروع
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔