-
گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے ملاقات کر لی ہے۔
-
پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے پندرہ روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئی۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
ڈھاکہ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵پاکستان نے ڈھاکہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے خاندان سے ملاقات کے تعلق سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا میزائلوں کی کامیاب ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲پاکستانی بحریہ نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد کی میزبانی میں افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان؛ حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا اجلاس، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔