-
اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور محکمہ جاتی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سفیر کا پاکستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے، صوبہ سندھ میں پیش آنے والے ریل حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، ٹرینوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔
-
سعودی عرب نے نوے پاکستانی مزدوروں کو بے دخل کردیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے مزید نوے پاکستانی مزدور پاکستان پہنچ گئے۔
-
مکمل ویکسینیشن کے بعد ہی پابندیاں ختم ہوں گی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰پاکستان میں تمام شہریوں کو کورونا ویکسین لگ جانے تک پابندیاں ختم نہیں ہوں گی۔
-
کیا پاکستان ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پرعمل کر رہا ہے۔؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے۔