-
عالمی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں: پاکستان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱پاکستان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق قابض اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں جبکہ فلسطینی شہریوں کو غیر ملکی قبضے سے آزادی کے لیے ہر ممکن جدوجہد کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
بالآخر چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷پاکستان کے سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نسبتا کمی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نسبتا کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں، تمام مسلم ملکوں پر ہے، انکی خاموشی فلسطینیوں کے قتل عام کا باعث ہے: پاکستانی سینیٹر
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے، یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہی۔
-
نوجوانوں کو اسکلز سے لیس کر کے روزگار کے قابل بنائیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کےحل تک مشرق وسطیٰ میں چنگاری سلگتی رہےگی: پاکستان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان میں جہاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے کارو بار متاثر
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔