-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
ڈسکہ الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی کی اور وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵پاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات سے متعلق حکمراں جماعت تحریک انصاف کی دائر کردہ درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
ضمانت کی منسوخی پر مریم نواز سے تحریری جواب طلب
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کی نیب کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا ہے
-
پاکستان میں برٹش کورونا شدت اختیار کرگیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور برٹش کورونا کے ستر فیصد سے زائد کیس سامنے آنے کے بعد مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان فارسی کے فروغ پر اتفاق
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲خانہ فرہنگ ایران لاھور اور صوبہ پنجاب کی ادبی اور ثقافتی شخصیات نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے فارسی زبان کے بھر پور استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ کے چیرمین اور سینیٹ کے انتخاب پر تنازعہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔
-
سینیٹ کے الیکشن کے طریقہ کار پر عمران خان کی تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر ایک بار پھر تنقید کی ہے
-
پاکستان کے نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اڑتالیس نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔