-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقے شدید بارشوں سے متاثر
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲رواں سال مون سون کے دوران طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۳حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےپاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے بارے میں مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان: یاسمین راشد، عمرسرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔