-
انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اور یمنی عوام کے قتل عام میں شدت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰یمن کی قومی نجات حکومت کے ترجمان ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ نہایت شرمناک ہے کہ ایسے عالم میں جب دنیا انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کی منظوری کی ستّرویں سالگرہ منا رہی ہے یمن کی قوم کو جاری سعودی اتحاد کے انسانیت دشمن اور وحشتناک جنگی جرائم میں شدت کا سامنا ہے-
-
میانمار حکومت کے خلاف یورپی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴یورپی کونسل نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومت میانمار کے جاری تشدد کی وجہ سے اس کے خلاف مزید پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ اور مصائب و آلام، علاقے میں اغیار کی موجودگی کا نتیجہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴اسلا می جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ طاقتور ملکوں کے حکمرانوں نے علاقے کو ،جنگ اور مصائب و آلام کے سوا کچھ اور نہیں دیا ہے کہا کہ اس وقت طاقتور حکمرانوں کی نہیں بلکہ طاقتور علاقے کی ضرورت ہے-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے درمیان اتحاد و باہمی تعاون کا فقدان
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳خلیج فارس تعاون کونسل کا انتیسواں سربراہی اجلاس گذشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا جس میں قطر،عمان اور متحدہ عرب امارات کے سربراہوں نے شرکت نہیں کی-
-
انتفاضہ سنگ کی سالگرہ کے موقع پر استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱فلسطین کے انتفاضہ اول کو اکتیس سال پورے ہونے پر تحریک حماس نے اہداف کے حصول تک واپسی مارچ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
-
فرانس اور جرمنی کے درمیان ایران کے ساتھ ایس پی وی سسٹم کے بارے میں اتفاق
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰جولائی دوہزار پندرہ میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والا ایٹمی سمجھوتہ، عالمی امن و سیکورٹی کے تحفظ کی راہ میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے-
-
تہران میں چھ ملکی اسپیکرز کانفرنس، دہشتگردی کے چیلنجز سے مقابلے اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳ایران، پاکستان، افغانستان، ترکی، چین اور روس کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کی دوسری سالانہ کانفرنس ہفتے کو تہران میں شروع ہوئی اس کانفرنس کا موضوع دہشت گردی کا مقابلہ اورعلاقائی سطح پرتعلقات کو مستحکم بنانا ہے۔
-
چینی ٹکنالوجی کی پیشرفت روکنے کے لئے امریکی کوشش
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھنےکے وقت سے ہی چین کو، جو دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت شمار ہوتا ہے، مختلف جہات سے چیلنجوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں امریکہ کی تاریخی شکست
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰بیت المقدس کے بارے میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کو ایک سال پورے ہونے پر امریکہ نے فلسطین کی تحریک استقامت حماس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مسودہ قرارداد پیش کیا جو منظور نہ ہوسکا اور اس کے ساتھ ہی امریکی مندوب نیکی ہیلی کو ایک بار پھر ذلت آمیز تاریخی ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا -
-
ایران کا میزائلی پروگرام اور یورپ کے ساتھ صدر روحانی کی اتمام حجت
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یورپی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کسی طرح کے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے-