-
ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کی سہ پہر کو عراق کے صدر برہم صالح اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ ہمارا دوست، خودمختار اور ترقی پذیر ملک عراق، ایران کے لئے بہت مفید ہے اور ہم ہمیشہ اپنے عراقی بھائیوں کے ساتھ رہیں گے-
-
خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے لئے ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
انسانی حقوق کے دعوےداروں کا دوغلا پن
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے سلسلے میں ایران کے خلاف بے بنیادی تکراری دعوؤں نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایران مخالف قرار داد کی منظوری کے میدان میں تبدیل کردیا
-
جولان پر شام کا حق ہے : امریکی مخالفتوں کے باوجود اقوام متحدہ کا اعلان
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جولان کی پہاڑیوں سے متعلق مسودہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا-
-
خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں امریکی ڈرامہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰سعودی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا ایک واضح ثبوت استنبول میں سعودی قونصلخانے میں اس ملک کے معروف نقاد اور صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہے -
-
پابندیاں ، ایران کا کچھ نہیں بگاڑ پائیں گی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ براین ہوک سے ملاقات میں ایران کے خلاف امریکہ کی سخت پابندیوں کی قدردانی کی
-
ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -
-
طاقت و اقتدار ، ثقافتی خودمختاری اور عزم محکم ، ایرانی کھلاڑیوں کے افتخار کے تین عناصر : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں جانباز و معذور کھلاڑیوں کی قابل فخر کار کردگی کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو پوشیدہ توانائیوں کو بروئے کار لانے اور عزم محکم کا آئینہ دار قرار دیا -
-
ایرانی حکام کو قتل کرنے کی سعودی ولیعہد کی سازش طشت از بام
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، دو سال سے زیادہ عرصے سے رشوت اور لالچ دے کر، خود کو ایک اصلاح پسند اور اہم سیاستداں متعارف کرانے کے درپے رہے ہیں -
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پاکستان کا ردعمل
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے، صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مبنی خبر شائع ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا-