جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i347065-جنسی_امور_اور_حجاب_ڈاکٹر_حسن_رحیم_پور_اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ Asia/Tehran

کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟


کیا گلی کوچوں اور بازاروں میں بے پردگی کا مظاہرہ کرکے، خواتین کو فائدہ ملتا ہے؟ یا بدکردار مَردوں کو؟ 
بے پردگی کا فائدہ کس کو ہے؟ مرد کو یا خود خاتون کو؟
کیا اسلام نے پردہ واجب کرکے، خواتین پر ظلم کیا ہے؟
کیا حجاب اور پردہ ایک پابندی کا نام ہے؟ یا خاتون کی اپنی حفاظت کا؟