اگر رمضان کی فضلیت پتا ہوتی تو انسان .....
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i348920-اگر_رمضان_کی_فضلیت_پتا_ہوتی_تو_انسان_.....
رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶ Asia/Tehran
  • اگر رمضان کی فضلیت پتا ہوتی تو انسان .....

رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

اگر بندۂ «خدا» کو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہے، (اور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے) تو وه چاہتا کہ پورا سال ہی رمضان ہوتا.

بحار الانوار، ج 93، ص 346۔