محمد و آل محمد کی محبت اور نیک اعمال
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran
عالم آل محمد (ص) حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہین:
لا تدعوا العمل الصالح والاجتھاد فی العبادة اتکالا علی حب آل محمد (ص) والا تدعوا حب آل محمد(ص) والتسلیم لامرھم اتکالا علی العبادة فانہ لا یقبل احدھما دون الآخر.
(بحار الانوار, ج 2 , ص 515.)
آل محمد (ص) کی محبت پر اعتماد کرکے اچھے عمل اور عبادت انجام دینے کی کوشش کو مت چھوڑ دو، اپنی عبادت پر اعتماد کرکے آل محمد کی محبت کو مت چھوڑ دو
بتحقیق ان مین سے ہر ایک دوسرے کے بغیر قبول نہیں کیا جاے گا۔
ٹیگس