-
پاکستان: آئل ٹینکر دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد 198
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶سانحہ احمد پور شرقیہ کے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اوراب تک جاں بحق افرادکی تعداد 198ہوگئی ہے۔
-
یورپ کے لیے ایران کی آئل ٹینکر سروس بحال
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ایران کے تیل برداری بحری جہازوں کی یورپی ملکوں کی بندرگاہوں پر رفت آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکروں کو سومڈ پائپ لائن تک رسائی مل گئی
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵سعودی عرب کی پیٹرول پالیسی کے برخلاف، مصر نے ایران کے آئل ٹینکروں کو نہر سوئز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، داعش کے 20 آئل ٹینکر تباہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمال مشرقی صوبے نینوا میں داعش کے بیس آئل ٹینکروں کو تہس نہس کر دیا۔