-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔
-
کسانوں کی تحریک معطل، مگر حکومت کے تئیں بدگمانی بدستور برقرار
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے فصلوں کی کمترین قیمت کی ضمانت کا قانون بنانے کے لئے حکومت پر دباو بنانے کی حکمت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اردن کی فضا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ایک بار پھر اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
بغداد کے گرین زون میں عوامی مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں مظاہرے کرکے ملک میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمران خان کی کراچی آمد، پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کراچی میں یک جہتی فلسطین ریلی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت پر جمہوریت پامال کرنے کا الزام
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی معمول کی کارروائی نہ چل سکی۔
-
ہندوستان کی ریاست یوپی کے سرکاری ملازمین کا مظاہره
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ