-
الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
انتہا پسند امریکی سفید فاموں کے مظاہرے ، پورے امریکا میں سیکورٹی الرٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سفید فاموں کی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد امریکی سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے-
-
میانمار میں 20 اور مظاہرین کی ہلاکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر میانماری فوجیوں کی فائرنگ میں بیس اور مظاہرین ہلاک ہو گئے-
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
میانمار مظاہرین کے جلوس جنازہ پر فوج کی فائرنگ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں اور مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے -
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ ، سولہ ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فوج کی فائرنگ میں کم سے کم سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ