-
امریکی صدر کے اقتدار کی سنچری پرمظاہرے
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳ٹرمپ کے اقتدار کے 100 دن پورے ہونے پر وائٹ ہاوس کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن: عبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹یمن میں اس ملک کے مستعفی اور مفرور صدرعبد ربہ منصور ہادی کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
-
سانحہ پاراچنار اور زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار، شیعہ زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے اور تکفیری دہشتگردوں کو معافی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
کشمیری طلباء کا احتجاج تعلیمی ادارے بند
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۵کشمیر میں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور امتحانات بھی ملتوی ہو گئے ہیں۔
-
یو این او اور او آئی سی سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ تمام تعلیمی ادارے بند
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل کے واقعہ کے بعد حالات کشیدہ ہیں اورانتظامیہ نے وادی کے تمام کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو آج منگل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف 150 شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳نیویارک،لاس اینجلس،بوسٹن،واشنگٹن اوردیگرشہروں میں لاکھوں افراد مظاہروں میں شریک ہیں۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ متعدد افرادگرفتار
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲نیویارک پولیس نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے امیگریشن اور سرحد سے متعلق پالیسیوں کی مخالفت میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرہ کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔