SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲

    بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲

    ہزاروں بحرینی شہریوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    لندن: سعودی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶

    لندن میں مقیم مسلمانوں اور عربوں نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا -

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴

    فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے- تازہ حملے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد انہتر ہوگئی ہے۔

  • شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ

    شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے الشرقیہ کے عوام نے ملک کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵

    ترکی پولیس نے استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ہے۔

  • امریکہ: امتیازی سلوک کے خلاف سیاہ فاموں کا مارچ

    امریکہ: امتیازی سلوک کے خلاف سیاہ فاموں کا مارچ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    واشنگٹن میں سیاہ فام عوام کی ایک تعداد نے مظاہرہ کرکے غیر سفید فاموں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے جاری

    بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے جاری

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳

    بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔

  • انقرہ میں مظاہرے، حکومت کے خلاف نعرے بازی

    انقرہ میں مظاہرے، حکومت کے خلاف نعرے بازی

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵

    انقرہ میں حالیہ دھماکوں کی جگہ پر ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کرکے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

  • پیریس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    پیریس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹

    پیرس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے حکومت فرانس سے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

    ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

    ۲۰ minutes ago
  • امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

  • سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا

  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS