SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

احتجاجی مظاہرہ

  • الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)

    الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶

    پاکستان میں الیکشن نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔

  • نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ

    نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳

    تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد

    ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔

  • فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    فرانس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    فرانس کےشہریوں نے پیرس میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا اور اس کی مذمت کی۔

  • عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم

    عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷

    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار اور عاقب اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔

  • وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ

    وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑا احتجاجی مظاہرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶

    فلسطین کے حامیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کےحملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ

    ہندوستان کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸

    ہندوستان کی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش آج بھی جاری رہی ۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷

    تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱

    اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔

  • لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶

    فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سرحدی شہر رفح پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کےسامنے مظاہرہ اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صنعاء میں زور دار دھماکہ،  اسرائیل کے ملوث ہونے امکان
    صنعاء میں زور دار دھماکہ، اسرائیل کے ملوث ہونے امکان
    ۵۹ minutes ago
  • ایرانی قوم دشمن کی ہر سازش کو کچلنے کے لیے تیار ہے، سپاہ پاسداران
  • ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
  • دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں ایران کی 3 یونیورسٹیاں شامل
  • فلائٹ شیڈول درہم برہم، موسمی خرابی سے 50 پروازیں متاثر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS