-
لندن کی فضا مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷جنین کیمپ پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سسیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
فرانس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری، 202 عمارتیں اور کاریں نذر آتش
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس کے حالات سخت کشیدہ، پیرس میں کرفیو917 افراد گرفتار، احتجاج کا سلسلہ جاری
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔
-
مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے کیا بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴صدر تحریک کے کچھ حامیوں نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا ہے۔
-
یورپ کی جانب سے یوکرین اسلحے کی سپلائی میں تیزی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یونین انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے میں مدد کے طور پر اس ملک کو اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
-
اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵اسلامک سینٹر برطانیہ کی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ: تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ مسترد، ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی نظام صحت متاثر
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹر، تین روزہ ہڑتال پر چلے گئے۔
-
جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔