-
خدام الحسین میں شمولیت کے لئے خدام امام علی رضا علیہ السلام کی روانگی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بلا رہا ہے اربعین ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
حضرت امام رضا ع کے حرم مطہر کے خدام سائیکل کے ذریعے کربلا روانہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کی ایک ٹیم سائیکل کے ذریعے کربلائے معلی روانہ ہو گئی۔
-
اربعین حسینی کے خداموں کی روانگی
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶فوٹو گیلری
-
حسینیوں کا سیلاب عراق کی جانب رواں دواں
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین اربعین کی سلامتی کا جائزہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱عراق کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے عظیم الشان مارچ کی مکمل سیکورٹی کو یقینی بنایا جائےگا اس درمیان ایران اور عراق کی سرحدوں کی جانب اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کے زائرین کے قافلوں کی روانگی کے ساتھ ہی زائرین کی خدمت کے لئے جگہ جگہ موکب اور کیمپ بھی لگا دئے گئے ہیں۔
-
ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
اربعین حسینی کی تیاریاں زوروں پر
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
چلو کربلا چلیں !
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸جی ہاں یہ اربعین کے ملین مارچ کا ہی فیض ہے کہ دنیا کے گوشے گوشے سے عاشقان حسین کعبہ ولایت کی جانب رواں داوں ہو جاتے ہیں، ان پروانوں میں شیرخوار بچے بھی ہيں، معذور مرد و خواتین، نہ تھکن کا احساس نہ پریشانیوں کا دکھ، مقصد صرف شمع ہدایت پر قربان ہونا ہے۔