SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸

    صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی

    فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل

    امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷

    امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے

    بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  • تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

    تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں

  • صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت

    صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے

  • عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک

    عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے

  • ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔

  • استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔

  • شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

    شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    شمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴۶ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS