SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

    حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔

  • حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟

    حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔

  • غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا

    غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔

  • غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی

    غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔

  • دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین

    دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰

    دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔

  • نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس

    نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم حکومت امریکہ اور اپنے طرفداروں سے جھوٹ بول کر غزہ میں عام شہریوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت

    نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔

  • اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں

    اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲

    غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔

  • اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ

    اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲

    حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔

  • استقامتی محور کی حمایت، ایران کی اصولی پالیسی

    استقامتی محور کی حمایت، ایران کی اصولی پالیسی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ استقامتی محور کی حمایت کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
    ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
    ۱ hour ago
  • Video | پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت: اسلامی دنیا کو اسرائیل کے خلاف ایران کی فتح پر فخر ہے
  • ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
  • Video | اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
  • بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS