-
حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، بھرپور جوابی حملوں کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
-
بحیرہ احمرمیں بحری جہازں پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسکول پر صیہونی فوجیوں کا حملہ وحشیانہ جرم، نسل کشی، اور نسلی تطہیر ہے: حماس
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کو شامل کئے جانے سے نیتن یاہو، صیہونی فوج، اور صیہونی حکام تلملا کر دیوانے ہو گئے ہیں۔
-
عراقی مجاہدین کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں ایک صیہونی فوجی ٹھکانے کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ جنگ میں کامیابی کے بجائے ذلت و رسوائی کا منہ دیکھنا پڑا: سابق اسرائیلی وزیر جنگ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور یسرائیل بی تنو پارٹی کے لیڈر لیبرمین نے اعتراف کیا ہے کہ آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد مکمل کامیابی حاصل کرنے کے بجائے ذلت و رسوائی سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ رفح میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
-
صیہونی جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے کہ جب غزہ اور غرب اردن کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ گذشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل جاری ہے