-
شہید فخری زادہ کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، صدر ایران کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے بہادر عوام اور حکام کسی بھی مجرمانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں-
-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-
-
ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (پہلا حصہ)
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷آجکل جو امریکی جنرلز اور ان کے امریکی ساتھیوں کے بیانات اور اسی طرح خلیج فارس میں امریکی فوجیوں اور جنگی بیڑوں کی بھیڑ پر توجہ دے رہا ہوگا اسے یہ گمان ہو گیا ہوگا کہ ایران پر جلد ہی حملہ ہو سکتا ہے اور اسے یہ بھی اندازہ ہوگا کہ ایران کو خطرے کا احساس ہے اور وہ اس طرح کے ممکنہ خطروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر چکا ہے لیکن حقیقت میں ایران پراس طرح کا کوئی حملہ ہو سکتا ہے؟
-
ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / پہلا حصہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸اسرائیلی میڈیا میں اب یہ کہا جا رہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے خلاف تحریک شروع کرنے والے تین بڑے رہنماؤں کی حالت گزشتہ ہفتے خراب رہی اور ہر ایک کو داخلی بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے صیہونی سرغنے نتن یاہو کی مضحکہ خیز دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہاری دھمکیوں کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ان پر کوئی نوٹس لیا جائے۔اس دن سے خوف کرو کہ جب ایرانی میزائلوں کی بارش تمہارے سروں پر ہو اور پورے خطے میں تمام مظلوموں کے بہنے والے خون کا انتقام تم سے لے لیا جائے!
-
دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو اپنے ایک خطاب کے دوران فرمایا تھا کہ صیہونی ٹولے کا ۲۵ سال بعد کوئی نام و نشان نہیں رہے گا۔ اسی عبارت کو نصر ٹی وی نے بیت المقدس کی دیوار ندبہ پر تحریر کیا ہے!