-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔
-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں حزب اختلاف کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن ہے
-
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
-
آزادی مارچ پر حکومت اوراپوزیشن کے مابین7 نکاتی معاہدہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی زائرین اور اربعین کے لئے ویزے
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
مولانا فضل الرحمن نے دھمکی دیدی، پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا۔
-
اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، صوبائی صدر مقام پیشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔