-
باڈی بلڈنگ عالمی مقابلے، گولڈن سیشن میں ایران کا پہلا نمبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴ایران کی باڈی بلڈنگ ٹیم نے اسپین ہونے والے عالمی مقابلوں کی گولڈن سیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
اسپین کے آتش فشاں کی طغیانی، لاوا گھروں کو نگلنے لگا۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱دوروز قبل اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب بہتے ہوئے ہولناک لاوا نے رہائشی علاقوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ا طلاعات کے مطابق ’’لاپالما‘‘ جزیرے میں واقع ’’کیمبرویجا‘‘ نامی آتش فشاں تمام تر شدت کے ساتھ پھوٹ پڑا ہے اور حالات کی حساسیت اور ممکنہ سنگین خطرات کے پیش نظر علاقے کے کئی ہزار باشندوں سے انکے مکانات خالی کرا لئے گئے ہیں۔ اب تک وہ اپنے راستے میں موجود جنگل کے بڑے علاقے اور متعدد مکانات کو جلا کر تباہ کر چکا ہے۔
-
اسپین، جہنم کی یاد دلاتا آتش فشاں۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵گزشتہ روز اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
-
ایرانی فلم "ووٹ" اسپین فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲ایرانی فلم ووٹ کو اسپین کے اسلانٹیلاسائینوفورم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ میڈریڈ
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ میڈریڈ پہنچ گئے۔
-
علیحدگی پسندوں کی جیت سے میڈرڈ کی مرکزی حکومت تشویش میں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳اسپین، نیم خودمختار ریاست کاتالونیا میں علاقائی پارلیمانی انتخابات میں علیحدگی پسندوں نے میدان مارلیا۔
-
اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰اسپین کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی دانشوروں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے کامیاب اور موثر واقع ہونے کی تعریف کی ہے۔
-
اسپین میں دھماکہ 3 ہلاک 8 زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور نرسنگ ہوم کو نقصان پہنچا۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔