-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے
-
دہشت گردوں نے امن مشن کو بھی نہيں بخشا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے یواین او امدادی مشن کی گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گيا۔
-
عالمی برادری طالبان کو مذاکرات پر مجبور کرے: افغان حکومت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳افغانستان کی حکومت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان پر دباؤ ڈال کر اسے امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئےمجبور کرے۔
-
افغانستان میں طالبان گروہ کے 92 عناصر ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ ننگرہار، بلخ، سرپل اور قندھار میں طالبان گروہ کے بانوے عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
-
کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔
-
طالبان اور القاعدہ مل کر کام کر رہے ہیں: افغان حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں طالبان کے ساتھ پانچ سو سے زیادہ بیرونی دہشتگرد بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان گروہ کے خلاف فضائی کاروائی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵شمالی افغانستان کے صوبے فاریاب میں طالبان گروہ کے خلاف افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چھے طالبان عناصر ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲طالبان نے افغانستان کے میدان وردک علاقے میں امریکی دہشتگردوں کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ بارودی سرنگ کے ذریعے اڑا دیا۔