-
افغانستان میں مصالحتی کوششوں کا مثبت رد عمل
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
پاک افغان مشترکہ سرحدیں عارضی طور پر کھولی جارہی ہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
-
افغانستان میں داعش سرغنہ کے انکشافات
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱دہشت گرد گروہ داعش کی خراسان ونگ کے سرغنہ عبداللہ اورکزئی اسلم فاروقی نے علاقے کے ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ اپنے ٹولے کے گہرے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔
-
افغانستان، صدارت کے دعوے داروں کے مابین جنگ جاری
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲افغانستان میں صدارت کے دعوے داروں کے درمیان اختلافات بدستور باقی ہیں اور عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، آٹھ عام شہری جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
افغان حکومت کے ساتھ طالبان کے براہ راست مذاکرات
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰حکومت افغانستان نے قیدیوں کی رہائی کے لئے افغان حکام اور طالبان وفد کے درمیان براہ راست مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
افغان اسپیکر، صدارتی دعوے دار عبد اللہ عبد اللہ سے ملے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲افغانستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو حل کرانے کی غرض سے صدارت کے دعوے دار عبداللہ عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 19 ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲افغانستان میں طالبان کے 2 حملوں میں کم از کم 19 افغان پولیس اہلکار اور دیگر مارے گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔