SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکہ کی غلط پالیسی، ویانا مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا باعث بنی: ایران

    امریکہ کی غلط پالیسی، ویانا مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا باعث بنی: ایران

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔

  • افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے

    افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    امریکہ نے افغانستان میں اپنے سولہ جنگی ہیلی کاپٹروں کو یوکرینی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل

    افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔

  • سیاسی اختلاف ختم کرنے کی طالبان کی کوشش

    سیاسی اختلاف ختم کرنے کی طالبان کی کوشش

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں سیاسی اختلافات ختم کرنے کی کوشش

    افغانستان میں سیاسی اختلافات ختم کرنے کی کوشش

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳

    افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی عہدیداروں نے سیاسی اختلافات ختم کرنے کے مقصد سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ سے ملاقات کی ہے ۔ دوسری جانب طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر تعلیم نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو طالبان انتظامیہ کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔

  • افغانستان میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی

    افغانستان میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان انتظامیہ نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جانے پر خبردار کیا ہے۔

  • عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی

    عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔

  • افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایک افغان عالم دین کا غم انگیز بیان

    افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایک افغان عالم دین کا غم انگیز بیان

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    افغانستان کے معروف عالم دین آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔

  • افغان عوام کے لئے ایرانی امداد کی قدردانی

    افغان عوام کے لئے ایرانی امداد کی قدردانی

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مسائل و مشکلات پر قابو پانے کے لئے افغان عوام سے متعلق پڑوسی ملکوں منجملہ ایران کی امداد و تعاون کی قدردانی کی ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے افغان شخصیات کی اپیل

    شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے افغان شخصیات کی اپیل

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    افغانستان کی شہری و سیاسی شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے افغانستان کے شیعہ ہزارہ مسلمانون کو تحفظ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS