-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ماحولیات کے سلسلے میں ایران اور اقوام متحدہ کا کامیاب مشترکہ تعاون
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران اور اقوام متحدہ کے مابین ماحولیات کے میدان میں کامیاب تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور اُس سے عالمی سطح پر ایک تجربے کے طور پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، یہ بات اقتصاد اور ماحولیات کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ڈائریکٹر نے کہی۔
-
انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب کی شکایت کی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱انسانی حقوق کی تنظیم ’الکرامہ‘ نے اقوام متحدہ کی انسداد تشدد کمیٹی میں سعودی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد کی شکایت کی ہے۔
-
شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب صیہونی حکومت لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ کرتی ہو: لبنانی اسپیکر
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ صہونی ایئر فورس شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب وہ لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ کرتی ہو۔
-
بین الاقوامی امداد کے لئے طالبان کی اپیل، کسی ملک کے لئے خطرہ نہ بننے کی یقین دہانی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶طالبان نے افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کے ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کا ملک کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہے۔
-
امریکا نسل پرستی کے خلاف قرارداد کا مخالف
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں افغانستان کے نئے مستقل نمائندے کی تقرری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا۔
-
ویانا مذاکرات پر تبادل خیال
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔