-
لبنان کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر کافی تعداد میں فوجی سازوسامان منتقل کیا ہے ۔
-
ایران کا امریکا کو انتباه
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
فلسطین کی جانب سے اقوام متحده میں امارات کے خلاف شکایت
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔