-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
امریکی پابندیاں ایران و روس کے تعلقات پراثرانداز نہیں ہو سکتیں: روس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم امریکی پابندیوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکی بدمعاشی نہیں چلے گی: صدر روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے اگر بدمعاشی دکھائی تو اسے ایران کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
آینده اتوار امریکی حکام کی شکست کا دن
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائےگا: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے منشورکی شق 51 کے مطابق اپنے ذاتی اور قومی و ملکی دفاع کا بھر پور حق حاصل ہے اور سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب اسرائیل کے نقش قدم پر چل رہا ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ خفیہ جوہری سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری ادارے اور بورڈ آف گورنرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جامع سیف گارڈز معاہدے کے تحت سعودی عرب اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
فلسطینی سرزمینوں سے قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
اتوار 20 ستمبر کو کیا ہونے والا ہے، جواد ظریف نے بتا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام سب سے زیادہ شفاف ہے : کاظم غریب آبادی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای کے رکن ممالک میں ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام سب سے زیادہ شفاف ہے