-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بےبس
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دہشتگرد ٹولے کے اقدامات نے غزہ میں اس کے انسان دوستانہ اقدامات اور امدادرسانی کے عمل کو بڑا کمزور بنا دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میرجاوہ حملے کی مذمت کرے؛ ایران کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹ایران نے اقوام متحدہ سے میرجاوہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے امریکی ٹولے نے ایران کے خلاف رچی نئی سازش
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
غزہ میں ایسا کیا ہوا جو دنیا کی تاریخ کی بد ترین تصویر بن گئی؟ آخر یو این سیکریٹری کی کیوں نکلی چیخ؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری یا عالمی ادارے کی کمزوری ،اقوام متحدہ کے قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کی تردید، ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے روس کو بیلسٹک میزائل ارسال کرنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ کے سلسلے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کیمیائی ہتھیاروں تک دہشت گرد گروہوں کی دستری کے خدشے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیرسعید ایروانی نے کیمیائی اسلحے تک دہشت گرد گرہووں کی دسترسی کو عالمی امن وسلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے اور اس کو روکنے کے لئے قوی تر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے