-
ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں، ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹریٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار یورپ اور امریکہ ہیں۔
-
نیوز ڈیسک، پیر18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایران کا خط
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی جانب سے حملے کی مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ریاض منصور: نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں امدادی کارروائیوں کا امکان ختم ہو رہا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ کی ابتر صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ابتر بحرانی صورت حال میں غزہ میں انسان دوستانہ کارروائياں جاری رکھنا مشکل ہو گيا ہے۔
-
"طوفان الاقصیٰ" نے اسرائیلی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ جنگ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک سو ترپن اراکین کے موافق ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے-