-
امریکہ پھر ناکام ہوا، ایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب سربراہ مقرر
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کی اٹھہترویں جنرل اسمبلی کے نائب سربراہ اور اسکی تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کی پریزائڈنگ کمیٹی کےرکن اور رپورٹر کے طور پر چُن لیا گیا ہے۔
-
یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سلامتی کونسل اور بریٹن ووڈز نظام کی اصلاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ہیروشیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سلامتی کونسل میں بھی اور بریٹن ووڈو مالیاتی نظام میں بھی اصلاحات کرنے اور دنیا کے حقائق کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلایا جائے: برازیل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹برازیل کے صدر لولا ڈسیلوا نے ستمبر میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل یوکرین میں جنگ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ممکن ہے،گوترش
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ہیرو شیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس کا سلوگن جس میں ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کی بات کی گئی ہے عملی جامہ پہن سکتا ہے
-
دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنے پر یو این چیف کا جی 7 ممالک کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے جی 7 ممالک کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرد جنگ کے زمانے کی طرح دنیا کو دو بلاک میں تقسیم ہونے بچائیں۔
-
سوڈانی بحران کے نتیجے میں پناہ گزینوں کی بڑھتی تعداد
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہےکہ سوڈان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں دو لاکھ سوڈانی عوام پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
غزہ پر بمباری کے بعد سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض ارکان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد غزہ پٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔