SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

القسام بریگیڈ حماس فلسطین

  • فلسطینی عورتوں اور بچوں کا وحشیانہ قتل عام انسانیت کے لئے ایک عظیم المیہ ہے: ایران

    فلسطینی عورتوں اور بچوں کا وحشیانہ قتل عام انسانیت کے لئے ایک عظیم المیہ ہے: ایران

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغربی حمایت سے فلسطین کے عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام کر رہی ہے۔

  • غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر

    غزہ میں عورتوں، بچوں اورعام شہریوں کا قتل عام بند کیا جائے: روسی صدر

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صیہونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی صورت حال کو انسانی المیہ قرار دیا۔

  • اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

    اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے آخر کار اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔

  • اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا

    اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت

    غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱

    صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔

  • القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے

    القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹

    فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-

  • امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔

  • حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال

    حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوئے

  • ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS