-
امام خمینی (رح) ایک تاریخ ساز شخصیت تھے: خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کے حقیقی چہرے کو متعارف اور دین و سیاست کی جدائی کے نظریئے کو غلط ثابت کر دیا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) نے دنیا میں اسلام کے حقیقی چہرے کو متعارف اور دین و سیاست کی جدائی کے نظریئے کو غلط ثابت کر دیا۔