-
شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
اگلے صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں بائیڈن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا 2024 کے انتخاب میں دوبارہ حصہ لے سکتے ہیں۔
-
امریکا، کرسمس پریڈ ماتم میں بدل گئی، 5 ہلاک، 40 زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶امریکا میں کرسمس پریڈ پر ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا، اٹلانٹا ہوائی اڈے پر فائرنگ، لوگوں میں وحشت+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶امریکا کی اٹلانٹا ریاست کے ہارٹسفیلڈ - جیکسن ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ کے بعد ایئرپورٹ کی ساری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں اور فائرنک کی وجہ سے مسافرین میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے عہدیداروں نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ فائرنگ سے کسی مسافر یا ملازم کو کوئی نقصان نہيں پہنچا ہے۔
-
45 سیکینڈ میں شاپنگ سینٹر خالی+ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱امریکا میں ڈکیتوں نے 45 منٹ میں پورا شاپنگ سینٹر خالی کر دیا۔
-
امریکا نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو پامال کیا: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
قرارداد بائیس اکتیس کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس امریکا نے ہی پامال کی ہے اور اس کے نتائج کا ذمہ دار بھی وہی ہے۔
-
خود ساختہ عربی-مغربی ورکنگ گروپ کا بیان جواب کے قابل نہیں: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ، تین یوروپی ملکوں اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر مشتمال خودساختہ ورکنگ گروپ کے ایران مخالف بیان کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیا ہے۔
-
تین یورپی ملکوں، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے نمائندوں کا ریاض میں اجلاس، ایران کے خلاف الزام
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲تین یورپی ملکوں جرمنی، فرانس، برطانیہ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ میں اکثر شہری صدر بايڈن کو ٹاٹا کہنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹زیادہ تر امریکی شہری صدر جوبايڈن کے ریٹائرمنٹ کے خواہاں ہیں۔