-
اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے پر پھر راکٹ حملہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
فلسطینی علاقوں سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، جہاد اسلامی فلسطین کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات اور فلسطینی گروہوں کے معاہدوں کے بارے میں حکومت امریکہ کے نام فلسطینی انتظامیہ کے مراسلے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔
-
سابق صیہونی سفارتکار کا بیان، بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سابق صیہونی سفارتکار کا کہنا ہے کہ بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان براہ راست گفتگو کی افواہ، تہران نے کی تردید
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸ایران کا کہنا ہے کہ قیدیوں یا دوسرے مسائل کے بارے میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان کوئی بھی براہ راست مذاکرات نہ ہو رہی ہے اور نہ مستقبل میں ہوگی۔
-
بیرونی تسلط کی نفی پر یمن کی تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس میں دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی عوام کی بدتر حالت، بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں عوام
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سوپر پاور اور دنیا میں سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریک کے کروڑوں شہری اب بجلی اور گیس کے بل کی ادائیگي کی توانائی نہيں رکھتے ہیں۔
-
عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷نیٹو نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تاکید کی ہے۔