SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • سینچری ڈیل کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے: حماس

    سینچری ڈیل کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے: حماس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اس وقت امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کی جانے والی سہ جانبہ جنگ کا سامنا ہے۔

  • امریکی فرمانبرداری سے علاقے میں سلامتی نا ممکن، ایران

    امریکی فرمانبرداری سے علاقے میں سلامتی نا ممکن، ایران

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مغربی ایشیا کے بعض ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی فرمانبرداری سے سلامتی کا قیام عمل میں نہیں آ سکتا۔

  • قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی

    قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک کو امریکہ کی دھمکی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے امریکہ کی منہ زوری کی مذمت کی۔

  • امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک

    امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰

    دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔

  • امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں

    امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔

  • امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے

    امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔

  • ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک

    ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔

  • امریکا، شہروں کے بعد اب کورونا نے دیہی علاقوں کا رخ کرلیا، حکام پریشان

    امریکا، شہروں کے بعد اب کورونا نے دیہی علاقوں کا رخ کرلیا، حکام پریشان

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    امریکا کے بڑے شہروں کے بعد اب دیہی علاقوں میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

  • دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔

  • سروے رپورٹیں جعلی اور جو بائیڈن بد عنوان ہیں: ٹرمپ

    سروے رپورٹیں جعلی اور جو بائیڈن بد عنوان ہیں: ٹرمپ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر جاری ہونے والے اپنے دو بیان میں ذرائع ابلاغ اور اسی طرح صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۷ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS