-
چین نے امریکی دعوی مسترد کردیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷چین کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن کے ساتھ تجارت کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے بیجنگ کے رجحان کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، جنرل باقری
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی طاقت اور استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی درخواست کی مخالفت
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳روس کے سینئیر سفارتکار میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت بڑھانے کی امریکی حکام کی درخواست کو اہمیت نہیں دینی چاہئے
-
امریکہ کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے شام پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کی ہے
-
فرانس میں G7 اجلاس کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
امریکہ کے جواب میں روس کے دو میزائل تجربات
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو میزائل تجربات انجام دیئے ہیں۔
-
امریکہ کے میزائیل تجربے پر ایران کا اظہار تشویش
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے تازہ میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں عالمی سطح پر اسلحے کی نئی دوڑ شروع ہوجائے گی۔