SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی

    کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جنگ انھوں نے بند کرائی ہے۔

  • نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔

  • فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم

    فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد امریکہ نے فرانس کے اس اقدام پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!

    جولانی اور نتن یاہو کے درمیان ہوئی ڈیل سے اٹھا پردہ، شام پر امریکا اور اسرائيل کا کالا سایہ!

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    شامی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکی نگرانی میں طے پانے والے معاہدے میں دروزی علاقوں سے حکومتی و قبائلی افواج کی واپسی، اسلحہ سے پاک زونز اور مقامی انتظامیہ کی تشکیل شامل ہیں۔

  • ایرانی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی جنگی جہاز راستہ بدلنے پر مجبور (ویڈیو)

    ایرانی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی جنگی جہاز راستہ بدلنے پر مجبور (ویڈیو)

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳

    ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔

  • فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ

    فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔

  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف

    ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷

    سابق امریکی وزیر دفاع نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کو سمجھداری سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان

    صیہونی حکومت اور شام کے درمیان جنگ بندی: امریکہ کا اعلان

    Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۵

    امریکا نے جنوبی شام میں الجولانی کی افواج اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی

    امریکہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا؛ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا دعوی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹

    امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام میں اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتا۔

  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ

    شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے واضح کردیا ہے کہ اب ماضی کی طرح مذاکرات نہیں ہوسکتے بلکہ ان کے لئے شرائط پیش کرنا ضروری ہے اور ان کی تکمیل سے پہلے نئے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    ۲ hours ago
  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS